رنزو شاہ گورنر کے مشیر کے سکندن سے ملاقی،ریاست کی تعمیر و ترقی پر زور دیا ۔
معروف و ممتاز نول نگار،منصف، سابق کمشنر ،سابق انفارمیشن ڈاریکٹر اور
کشمیر سوسائیٹی انٹرنیشنل کے چئرمین فاروق رنزو شاہ نے آج گورنر کے مشیر کے سکندن کے سرکاری دفتر سول سیکرٹریٹ
جاکر ان سے ملاقات کی۔
رنزو شاہ نے تعمیر و ترقی اور کم وقت میں لوگوں کی بہبود کے لئے مختص کاموں کی تیز رفتاری پر ان کے تحت انتظامیہ میں محکموں کے لئے ان کے رول کی سرہنا کی ۔
انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ ان کے ماتحت محکموں، انتظامیہ کے امور و شعبوں ، فلاح و بہبود ،تعمیر و ترقی اور لوگوں کی آسائش کے لئے کئی اہم اقدامات اٹھاۓ گئے ۔
انہوں نے کے سکندن پر زور دیا کہ انڈسٹری،رنیو،الیکشن،ہارٹیکلچر،
انہوں نے محکمہ انڈسٹری اینڈ ہنڈی کرافٹ سے جڑے لوگوں کے مختلف مسائل کو مشیر کی نوٹس میں لایا اور کہا یہاں کی معیشت کو مثبت انداز میں لانے کے لئے ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جانا چاہیے ،
انہوں نے کسانوں کی حالیہ ژالہ باری اور بھاری بارش سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا اور مرکزی سکیموں کے تحت ریاستی کسانوں کو امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے درخواست کی کہ کچھ اہم ڈیجیٹل اپلیکیشن کو متعارف کیا جائے تاکہ ائے ووٹینگ کی سہولیات کو عوام کے سامنے رکھا جائے تاکہ کشمیر میں باقی 97 فی صد عوام بھی الیکشن میں حصہ لے جوکہ ملک کی تعمیرو ترقی اور جمہوریت کا حصہ ہے تاکہ ہر کسی کو جمہوری دائرے میں ووٹینگ کا حق حاصل ہو اور جوکہ
اور جمہوری مزاج و اصولوں کے لئے ناگزیر بن چکا ہے

Post a Comment